ایزاد الاعشار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (جفر) جن حروف (ابجد) کے عدد اکائی سے زیادہ ہوں ان کی دہائی ترک کر کے اکائی لینا اور اس کی جگہ اس کے برابر حرف شمار میں لانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (جفر) جن حروف (ابجد) کے عدد اکائی سے زیادہ ہوں ان کی دہائی ترک کر کے اکائی لینا اور اس کی جگہ اس کے برابر حرف شمار میں لانا۔